¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Quran Urdu Juz' 6 Part 2

Al Huda Canada 5 preguntas 1.993 visitas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1شرعی طریقہِ ذبح کی شرائط کیا ہیں
    1. Aبآ واز بلند کلمہ طیبہ پڑهنا اور چهری پهیرنا
    2. Bبِسم اللهِ اللهُ اکبر کہہ کر جانور کی گردن پہ چهری پهیرنا اورخون اچهی طرح سے بہنے دینا
    3. Cدرود شریف اور سوره فاتحہ پڑه کر جانور کا سر الگ کر دینا
  2. 2کن کاموں پہ لوگوں کی مدد کرنے سے منع کیا گیا ہے
    1. Aعبادات میں
    2. Bمالی معملات میں
    3. Cگناه اور زیادتی کے کاموں میں
  3. 3.غیب کی خبر دینے والے کے پاس مد د لینے یا مستقبل جاننے کے لیئےجانے سے کیا نقصان ہوتاہے
    1. Aچالیس دن کی نمازیں ضائع یا رد ہو جاتى ہیں
    2. Bنکاح فاسد ہو جاتا ہے
    3. Cچہرے کا نور چلا جاتا ہے
  4. 4 مندرجه ذیل کون کون سے کام غیب کی خبر حاصل کرنے کی کوشش میں شامل ہوں گے
    1. Aنجومی کے پاس جا نا
    2. Bکسی کو ہاتهه دکها کرلکیروں سےقسمت کا حال جا ننا
    3. Cانٹرنيٹ سے مد د لينا
    4. Dاپنے بڑوں سے پوچهنا
  5. 5پانی کے علاوه کسں چیز سے پاکی حاصل کی جاسکتی ہے
    1. Aصاف مٹی کے ذریعے
    2. Bکسی بهی قسم کی خوشبو دارچیز سے
    3. Cسعودی عرب کی ریت سے

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
1.993
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?