¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 7 Part 3

Al Huda Canada 5 preguntas 2.174 visitas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1...........جو اللہ کی عبادت اس طرح کرے کہ اس کے ساتهه کسی کو شریک نہ ٹهرائے تو
    1. Aاللہ تعالی جنت کےساتوں دروازےسے جس سے وہ چاہے گا، داخل ہونے دیں گے
    2. Bاللہ تعالی جنت کے آٹهوں دروازےسے جس سے وہ چاہے گا، داخل ہونے دیں گے
    3. Cاللہ تعالی جنت کےپانچوں دروازےسے جس سے وہ چاہے گا، داخل ہونے دیں گے
  2. 2رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" اگر وہ میرے قریب آتا توفرشتے اس کا ایک ایک عضو نوچ ڈالتے" کس واقعہ کی طرف اشارہ ہے؟
    1. Aجب ابو جہل آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے دوران ناپاک ارادے سےآیا تها
    2. Bجب ابو جہل آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے غزوه بدر میں مقابله کے لئے آیا
    3. Cہجرت کے موقع پر
  3. 3ہر ا نسان کے ساتهه کون سے دو نگہبان فرشتے ہیں
    1. Aاسرافيل عزرائيل
    2. Bكراماً كاتبين
    3. C منكر نكير
  4. 4الله تعالى کی ہدایت کے بڑے بڑے نشانات کیا ہیں
    1. Aالله کا حکم آتے ہی اس کے آگے جهک جانا
    2. Bدنیاوی آسائشوں کی کثرت
    3. Cاس بات کو یاد رکهنا که واپسی الله ہی کی طرف ہے
    4. Dمال کی فراوانی
  5. 5وَهوُ القاهرُ فوقَ عبادِه" سے کیا مراد ہے"
    1. Aطاقتور کمزور پر غالب ہے
    2. Bالله تعالی اپنے سارے بندوں کو مغلوب کر سکتا ہے
    3. Cمالدار غریب کو مغلوب کر سکتا ہے

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
2.174
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?