Test
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 9 Part 1
Preguntas del test (5)
1 قومِ شعیب کس گناہ کا ارتکاب کر رہی تھی
- Aکفر
- B ناپ تول میں کمی اور تجارتی دھوکہ بازی
- C زنا
2اللہ تعالی کا قانون استدراج کیا ہے
- Aنافرمان قوم یکے بعد دیگرے آزمائش میں مبتلا رہتی ہے
- Bنافرمان قوم یکسر تباہ کر دی جاتی ہے
- Cنافرمان قوم کو وقتی فوائد اور ڈھیل ملتی ہے اور پھر اچانک پکڑ آجاتی ہے
3 فرعون نے جادوگروں کو ایمان لانے پہ کیا دھمکی دی
- A ہاتھ پاؤں مخالف سمت سے کاٹ ڈالنے کی
- Bجان سے مارنے کی
- Cملک بدر کرنے کی
4 فرعون نے موسٰیؑ کے خلاف کیا تدبیر اختیار کی
- Aان کے خلاف عدالتی کاروائی کی
- Bانہیں ملک سے نکالنے کے لئے فوجی طاقت کی دھمکی دی
- Cان کے معجزات کو نیچا دکھانے کے لئے ماہر جادوگروں کو جمع کیا اور مقابلہ کرایا
5موسٰیؑ نے قوم کو فرعونی جبر کے مقابل کیا تاکید کی
- Aفرعونی ظلم کے آگے کٹتے مرتے رہیں
- B صبر اور اللہ سے مدد طلب کرو
- Cپہلی فرصت میں ملک چھوڑ دو
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 2.055
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test