Fahm al Qur'an Urdu Juz' 11 Part 4

Descripción

alhudainstitute.ca
Al Huda Canada
Test por Al Huda Canada, actualizado hace más de 1 año
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace casi 9 años
1244
0

Resumen del Recurso

Pregunta 1

Pregunta
قُرآن اللہ کی رحمت اور فضل ہے اور اس انعام کو پا کر خوشی کا اظہار کیسے کریں
Respuesta
  • دعوتوں کابندوبست کریں اور مل کر قرآن پڑهیں
  • کبھی کبھی اس کو پڑھه کر خوشی محسوس کریں
  • اسے سب سے بڑھه کر اہمیت دیں اور اس پر عمل بھی کریں

Pregunta 2

Pregunta
اللہ کے اولیاء کونہ کوئی خوف ہوگا نہ کوئی غم ، کیوں
Respuesta
  • وہ اکثر اوقات صرف اللہ کی رضا کے لئے کام کرتے رہے
  • وہ اپنے سر پر کسی طرح کی پریشانیا ں لینے والوں میں سے نہ تھے
  • وہ اپنی زندگی کا ہر عمل اس خیال سے کرتے رہے کہ اللہ اُنهیں دیکهه رہا ہے

Pregunta 3

Pregunta
رسول اللہ نے فرمایا کہ’ قیامت کے دن کچهه لوگ اُونچی منزلوں پر ہوں گے اُنهیں دیکهه کر نبی اورشهداء بھی رشک کریں گے ' وه لوگ اس مرتبے کو کیسے پائیں گے
Respuesta
  • وہ انبیاء اور شهداء کے ساتھه رہنے کی بہت آرزو کرتے تھے
  • وہ لوگوں کو ہفتے میں ایک دفعہ کهانا کهلاتے میں سبقت کرتے تھے
  • وہ آ پس میں اللہ کی کتاب کی وجہ سے محبت رکهتے تھے

Pregunta 4

Pregunta
جب لوگ دین کی طرف بلانے کی وجہ سے ہم سے منه پھیر لیں تو ہمارا رویہ کیا ہونا چاہیئے
Respuesta
  • اُنہیں زبردستی دین کا پیغام سُناتے رہنا چاہیئے
  • ہمیں بھی ان کی پرواه نہیں کرنی چاہیئے
  • لوگوں سے کسی قسم کے اجر کی توقع نہ رکهنا
  • خواه لوگ کچهه بهی کہیں خود اللہ کے لئے فرمانبردار رہنا

Pregunta 5

Pregunta
جس وقت ہمیں خوف ہو کہ ہم پرجادو کروایا گیا ہے توہمیں۔۔۔۔
Respuesta
  • جادو کے توڑنے کےلئے نئے جادو کے طریقے اپنانا چاہیے
  • کسی بزرگ کو کہہ کر اپنے پر دم کروانا چاہیے
  • قرآن کی تلاوت اور اذکار کی کثرت کر دینی چاہیے
Mostrar resumen completo Ocultar resumen completo

Similar

Fahm al-Qur'an Juz' 1 Part 1 Quiz
Al Huda Canada
Fahm al-Qur'an Juz' 1 Part 2 Quiz
Al Huda Canada
Fahm al Quran Urdu Juz' 1 Part 2
Al Huda Canada
Fahm al Quran Urdu Juz' 1 Part 4
Al Huda Canada
Surah al-Kahf Ayahs 1 - 8 Tafseer Quiz
Al Huda Canada
Surah al-Alaq Quiz
Al Huda Canada
Fahm al Quran Urdu Juz' 2 Part 4
Al Huda Canada
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 7 Part 3
Al Huda Canada
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 8 Part 1
Al Huda Canada
Fahm al Quran Urdu Juz' 2 Part 1
Al Huda Canada
Surah al-Tariq Quiz
Al Huda Canada