¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 13 Part 2

Al Huda Canada 5 preguntas 1.484 visitas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1يوسفؑ پر بھائیوں کی طرف سے الزام تراشی کے جواب میں انکا کيا رد عمل تھا
    1. Aاپنی صفائی پيش کرنے لگے
    2. Bبات کوپی گئے اور کوئی رد عمل ظاہر نہ کيا
    3. Cبھائيوں پر سخت غصہ ہوئے کہ تم جھوٹا الزام لگا رہےہو
    4. Dزير لب کہا بڑےہی بٌرے لوگ ہوتم مجھے منہ در منہ الزام دے رہے ہو
  2. 2ہر علم والے کے اوپرکون ہوتا ہے
    1. Aمزيدعلم رکھنے والا ہوتا ہے
    2. Bشيطان ہوتا ہے
    3. Cفرشتہ ہوتا ہے
  3. 3جھوٹے شخص کے لئے حدیث میں کیا وعید ہے
    1. Aنیکی کر کے جنت ميں جا سکتا ہے
    2. Bنماز پڑھے، روزہ رکھے تو گناہ دھل جائیں گے
    3. Cاللہ کے ہاں منافق لکھ ديا جاتا ہے
  4. 4 ہمارا دين محبت کے معاملے ميں ہم سے کیا توقع رکھتا ہے
    1. Aاللہ کی محبت کو سب محبتوں سے بڑھ کر رکھيں
    2. Bرشتوں کو کاٹ کر رکھیں
    3. Cبندوں کی محبت ختم کرديں
  5. 5اگر قسم کھانی پڑی توکس کی کھا سکتے ہیں
    1. Aہر مقدس چيز کی قسم کھا سکتے ہیں
    2. Bقرآن کی، رسولﷺ کی قسم کھا سکتے ہيں
    3. Cصرف اللہ کی قسم کھانی چاہيے

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
1.484
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?