Test
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 16 Part 2
Preguntas del test (5)
1واجعلنی ربِّ رضیّا کا مطلب کیاہے
- Aاے رب مجھے والدین کا فرمانبردار بنادے
- Bاے رب مجھے بہت علم والا بنادے
- C اے رب مجھے اپنا پسندیدہ بنالے
2حضرت زکریا ؑ کے لئے اللہ تعالی نے کیا نشانی مقرر کی تھی
- Aتین دن تک کھانا نہیں کھا سکیں گے
- Bتین دن تک گھر سے نہ نکل سکیں گے
- C تین دن تک لوگوں سے بات نہ کر سکیں گے
3........حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں قرآن میں آتا ہے کہ
- Aوہ اللہ تعالی کے کلمۂ کن سے پیدا ہو ئے ہیں
- Bقرآن میں کوئی واضح بات نہیں ملتی
- Cکہ وہ اللہ کے بیٹے نہیں ہیں
- Dحضرت مریم علیہ السلام کے بیٹے نہیں ہیں
4حضرت مریم علیہ السلام کی عصمت و پاکیزگی کی گواہی کس نے دی
- Aحضرت مریم علیہ السلام نے نہایت مدلل انداز میں اپنا دفاع کیا
- Bحضرت عیسیٰ علیہ السلام گہوارے میں بول اٹھے
- C لوگوں نے خود ہی مان لیا کیونکہ وہ ہیکل میں رہتی تھیں
- Dاللہ تعالی نے ان کی نیکی اور پاکیزگی کی بناء خود انکا دفاع کیا
5حدیث کے مطابق قیامت کے دن کن کن باتوں پر حسرت ہوگی
- A مجلس میں، راستے میں چلتے ہوےء، بستر پہ آنے کے بعد اللہ تعالی کا ذکر نہ کرنےپر
- Bعلم حاصل کرکے عالم دین نہ بن جانے پر
- Cخوب دولت کما کر دنیاوی زندگی آرام دہ نہ بنالینے پر
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 1.403
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test