¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 17 Part 2

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1شام اور فلسطین کی زمین کو بابرکت کیوں کہا گيا ہے
    1. Aوہاں کے لوگ بہت حسین اور اخلاق والے ہیں
    2. Bموسم بہار میں یہاں بہت خوبصورتی ملتی ہے
    3. Cیہاں بکثرت پھل پيدا ہوتے ہيں، بہت سے انبياء کا مسکن رہا
  2. 2ہر پيغمبر کو کس نعمت سے نوازا گيا
    1. Aبیٹوں کی کثرت
    2. Bحکم اور علم
    3. Cسونے چاندی کے انبار
  3. 3حضرت داود ؑ کی تسبیح میں کون کون شامل ہوتا تھا
    1. Aسمندر اور اس کی مخلوق
    2. Bپہاڑ اور پرندے
    3. Cتمام آسمانی مخلوق
  4. 4حضرت سليمان ؑ کيلئے کيا کيا مسخر کيا گيا تھا
    1. Aسمندر اور دريا
    2. Bہوائيں اور جن
    3. Cبارش اور بادل
  5. 5نبی ﷺ لوگوں کيلئے رحمت بن کر آئے۔ کیسے
    1. Aانہیں دنيا کمانے کے طريقے بتائے
    2. Bدنياوی آسائشوں کے استعمال پر زور دے کر
    3. Cآگ سے بچانے والے ۔ايسے کاموں سے نجات دلائے جو ان کی ہلاکت کا باعث ہوں

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
954
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?