Test
S. Luqman Ayah 12 - 15
Preguntas del test (5)
1لقمان حکیم کی حکمت کا راز۔۔۔۔
- Aراست بازی
- Bامانت کے اختیار کرنے سے
- Cبے فائدہ باتوں کےاجتناب سے
- Dتمام جوابات درست ہیں
2۔شکر کیا ہے؟
- Aاظہار نعمت
- Bاعتراف نعمت
- Cاشتہار نعمت
- Dانکار نعمت
3حمد اور شکر میں فرق۔۔
- Aحمد دل سے ہوتا ہے
- Bشکر زبان سے ہوتا ہے
- Cشکر زبان، دل اور جوارح سے ہوتا ہے
- Dحمد صرف زبان سے ہوتا ہے
4 لقمان حکیم کی پہلی نصیحت۔۔۔
- Aلَا تُشْرِكْ بِاللَّهِ
- Bأَقِمِ الصَّلَاةَ
- Cأْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ
5أَنَابَ کا معنی۔۔
- Aمحبت اوراخلاص سے اللہ کی طرف پلٹنا
- Bاپنی منزل کی طرف پلٹنا
- Cوالدین کے ہر حکم پر چلنا
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 53
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test