Test
Surah Qaaf 1-19
Preguntas del test (5)
1صحیح مسلم کی روایت کے مطابق سورۃ ق آپ نے کب پڑھی؟
- Aجمعہ کے خطبے میں
- Bعید کی نماز میں
- Cفجر کی نماز میں
- Dتمام جوابات درست ہیں
2بَلْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ۔۔۔۔۔حق سے کیا مراد ہے؟
- Aقرآن
- Bنبوت
- Cسچی بات
- Dقرآن اور نبوت
3حدیث کی رو سے۔۔
- Aجو چپ رہا اس نے نجات پائی
- Bجو دل میں آئے وہ کہہ دے
- Cاچھی بات کہے
- Dتمام جوابات درست ہیں
4صور کس دن پھونکا جائے گا
- Aجمعہ
- Bپیر
- Cجمعرات
5 اللہ سبحانہ تعالیٰ جانتے ہیں کہ انسان کے نفس میں کیا ہے۔ کیونکہ وہ۔۔
- Aوَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ
- Bوَمَا أَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيدِ
- Cفَكَشَفْنَا عَنكَ غِطَاءَكَ فَبَصَرُكَ الْيَوْمَ حَدِيدٌ
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 54
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test