¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Surah Al Mumtahina1-13

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1آیت کی رو سے قیامت کے دن ہر گز فائدہ نہ دیں گے؟(03)
    1. Aاولاد
    2. Bرشتہ دار
    3. Cدوست
    4. Dمال
  2. 2قَدْ كَانَتْ لَكُمْ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ۔۔ کن میں بہترین نمونہ ہے؟(04)
    1. Aحضرت ابراہیم علیہ السلام
    2. Bحضرت موسی علیہ السلام
    3. Cحضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
    4. Dحضرت ابراہیمؑ کے ساتھیوں میں
  3. 3آیت کی رو سے پتہ چلتا ہے کہ دوستی اور دشمنی میں ۔۔۔۔ قائم رکھنا چاہیے؟(07)
    1. Aاحسان
    2. Bاعتدال
    3. Cسخاوت
  4. 4آیت کی روسےجو لوگ تم سے دین کے معاملات میں لڑائی نہ کرے ان سے کیسا معاملہ کرو؟(08)
    1. Aنیکی اور انصاف
    2. Bنیکی اور احسان
    3. Cمزید دین کیطرف دعوت
  5. 5نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ سے آنے والی مہاجر عورتوں سے کس بات پر بیعت کی؟(12)
    1. Aشرک نہیں کریں گی
    2. Bچوری نہیں کریں گی
    3. Cزنا نہیں کریں گی
    4. Dان میں سے کوئی نہیں
    5. Eتمام جوابات درست ہیں

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
52
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?