¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 22 Part 2

Al Huda Canada 4 preguntas 1.107 visitas Actualizado el 28 sep 2016

Hacer el test

Preguntas del test (4)

  1. 1 حدیث کی رو سے ایک حج اور عمرے کے ثواب کی بشارت کب ملتی ہے
    1. Aفجر کی نماز سے سورج طلوع ہونے تک ذکر اور دو رکعت نماز پڑھنے پر
    2. Bباجماعت مغرب کی نماز پڑھنے پر
    3. Cعصر سے مغرب تک ذکر کرنے اور نماز پڑھنے پر
  2. 2حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا کی وفات کےبعد نبیﷺ کی شادی کس سے ہوئی
    1. Aحضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے
    2. B۔ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنھا سے
    3. Cحضرت سودہ رضی اللہ عنھا سے
  3. 3 امہات المؤمنین کے بارے میں کون سی باتیں درست ہیں
    1. Aحضرت زینب رضی اللہ عنہا یہودی خاندان سے تھیں
    2. Bحضرت ام سلمہ رضی اللہ عنھا کے فتاویٰ کی ایک کتاب بن سکتی ہے
    3. Cحضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کو ریشم میں لپٹا ہوا خواب میں دکھایا گیا تھا
    4. Dحضرت سودہ رضی اللہ عنھا نبیﷺ سے نکاح کے وقت کمسن لڑکی تھیں
  4. 4کسی کے گھر جانے کے آداب میں سے ہے کہ۔۔۔۔۔
    1. Aبلااجازت گھر میں داخل نہ ہوں
    2. Bمیزبان کو تکلیف نہ دیں خود ہی فرج میں سے اپنی پسند کا کھانا نکال کر کھالیں
    3. Cکھانے کے بعد گپ شپ کی محفل جمنی ضروری ہے
    4. Dکھانا کھاکر جلدی اٹھ جاناچاہئے

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
1.107
Historial
Creado el 2 nov 2015 · actualizado el 28 sep 2016
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?