Test
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 24 Part 3
Preguntas del test (5)
1 حشر کے دن کا منظر ۔۔۔۔۔
- Aایک دن چالیس /پچاس ہزار سال کے برابر ہوگا
- B۔ امیر لوگ اپنے اسٹیٹس کے مطابق مخملیں مسنددوں پر تکئے لگائے براجمان ہونگے
- Cسورج ایک میل کی مسافت پر ہوگا
- Dلوگ اپنے اعمال کے مطابق پسینہ میں ڈوبے ہوںگے
- Eدودھ سے ان کی ضیافت کی جائے گی
2جب کوئی دین کی مخالفت میں جان مال اور عزت کے لئے خطرہ بنے تو حضرت موسیٰ علیہ السلام کی کونسی دعا پڑھی جاسکتی ہے
- Aرب انى لما انزلت الي من خير فقير
- Bاعوذ باالله ان اكون من الجاهلين
- Cانى عذت بربى وربكم من كل متكبر لا يؤمن بيوم الحساب
3جو لوگ اللہ تعالی سے دعا نہیں کرتے…
- Aوہ ذلیل وخوار ہوکرجہنم میں داخل ہوںگے
- Bاللہ تعالی ان سے ناراض ہوتا ہے
- Cان کو اپنے مقصد کے لئے کام کرنے کا ذیادہ وقت مل جاتا ہے
- Dوہ اپنے وسائل کو استعمال کرنا جانتے ہیں
4 آل فرعون کے دو عذاب کونسے ہیں؟
- Aصبح و شام دوزخ کی آگ پر پیش کئے جاتے ہیں
- Bتیز آندھی کا عذاب
- Cقیامت کے دن شدید عذاب میں داخل کئے جائیں گے
- Dپتھروں کا عذاب
5مسلمانوں کے بگاڑ کی اصل وجہ کیاہے؟
- Aسپر پاور کی بالادستی
- Bجدید ٹیکنالوجی سے واقف نہ ہونا
- Cکتاب( قرآن) کو نہ جاننا/سمجھنا
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 1.047
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test