GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 24 Part 3

Al Huda Canada 5 questions 1,047 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1 حشر کے دن کا منظر ۔۔۔۔۔
    1. Aایک دن چالیس /پچاس ہزار سال کے برابر ہوگا
    2. B۔ امیر لوگ اپنے اسٹیٹس کے مطابق مخملیں مسنددوں پر تکئے لگائے براجمان ہونگے
    3. Cسورج ایک میل کی مسافت پر ہوگا
    4. Dلوگ اپنے اعمال کے مطابق پسینہ میں ڈوبے ہوںگے
    5. Eدودھ سے ان کی ضیافت کی جائے گی
  2. 2جب کوئی دین کی مخالفت میں جان مال اور عزت کے لئے خطرہ بنے تو حضرت موسیٰ علیہ السلام کی کونسی دعا پڑھی جاسکتی ہے
    1. Aرب انى لما انزلت الي من خير فقير
    2. Bاعوذ باالله ان اكون من الجاهلين
    3. Cانى عذت بربى وربكم من كل متكبر لا يؤمن بيوم الحساب
  3. 3جو لوگ اللہ تعالی سے دعا نہیں کرتے…
    1. Aوہ ذلیل وخوار ہوکرجہنم میں داخل ہوںگے
    2. Bاللہ تعالی ان سے ناراض ہوتا ہے
    3. Cان کو اپنے مقصد کے لئے کام کرنے کا ذیادہ وقت مل جاتا ہے
    4. Dوہ اپنے وسائل کو استعمال کرنا جانتے ہیں
  4. 4 آل فرعون کے دو عذاب کونسے ہیں؟
    1. Aصبح و شام دوزخ کی آگ پر پیش کئے جاتے ہیں
    2. Bتیز آندھی کا عذاب
    3. Cقیامت کے دن شدید عذاب میں داخل کئے جائیں گے
    4. Dپتھروں کا عذاب
  5. 5مسلمانوں کے بگاڑ کی اصل وجہ کیاہے؟
    1. Aسپر پاور کی بالادستی
    2. Bجدید ٹیکنالوجی سے واقف نہ ہونا
    3. Cکتاب( قرآن) کو نہ جاننا‌/سمجھنا

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,047
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?