¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an urdu Juz' 27 Part 2

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1 جنت 'الماوی' کا کیا مطلب ہے
    1. Aوہ جنت جو سلامتی والا گھر ہے
    2. Bجنت کا اعلیٰ ترین مقام ہے
    3. Cوہ جنت جو قیام گاہ ہے، جہاں شہیدوں کی روحیں رہتی ہیں
  2. 2سدرۃ المنتہیٰ کیا ہے
    1. Aوہ مقام جہاں نیچے سے اوپر اور اوپر سے نیچے جانے والی چیزوں کا تبادلہ ہوتا ہے
    2. Bدوسرے آسمان پر واقع ایک درخت ہے
    3. Cجنت کے ایک خوبصورت مقام کا نام ہے
  3. 3کبیرہ گناہوں کی معافی کے لئے کیا کرنا چاہیۓ
    1. Aتوبہ‌/کفارہ ادا کرنا چاہئے
    2. Bنیک اعمال سے خودبخود معاف ہوجاتے ہیں
    3. Cاللہ تعالی غفوررالرحیم ہے قیامت کے دن معاف فرمادے گا
  4. 4سب سے پہلی سورۃ جس میں سجدہ نازل ہوا وہ کونسی ہے
    1. Aسورة فصلت
    2. Bسورۃ السجدہ
    3. Cسورة النجم
  5. 5 قیامت کے دن انسان کا حشر کس کے ساتھ ہوگا
    1. Aاپنے گھر والوں کے ساتھ
    2. Bجس سے وہ محبت کرتا ہے
    3. Cایک مذہب کے لوگوں کا ایک ساتھ

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
968
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?