Test
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 30 Part 1
Preguntas del test (5)
1قیامت کے دن الله تعالی کی اجازت سے کون سے نبی شفاعت کریںگے
- Aحضرت محمدﷺ
- Bحضرت موسیٰ علیہ السلام
- Cحضرت ابراہیم علیہ السلام
2 قرآن پڑھنے کا اصل مقصد کیا ہے
- Aذیادہ سے ذیادہ علم حاصل کرنا
- Bالله تعالی کی خشیت اور خوف پیدا کرنا
- Cلوگوں میں نیک مشہور ہونا
3 جنت کس کے لئے ہے
- Aجو دنیا والوں سے ڈرتا ہے اسلئے اپنے غصہ کو کنٹرول کرتا ہے
- Bامتحان میں اچھے نمبر حاصل کرنے کے لئے اپنی نیند کنٹرول کرتا ہے
- Cجواللہ سے ڈرتا ہے اور نفسانی خواہشات کو کنٹرول کرتا ہے
4 سورۃ عبس کی ابتدائی آیات کس صحابئ رسولﷺ کے متعلق اتری ہیں
- Aحضرت بلال رضی اللہ عنہ
- Bحضرت ابن ام مکتوم
- Cحضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
5 اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے ذیادہ عزت والا کون ہے
- Aجو سب سے ذیادہ تقویٰ والا ہے
- Bجو سب سے ذیادہ عبادت گذار ہے
- Cجو سب سے ذیادہ صدقہ وخیرات کرنے والا ہے
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 1.316
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test