Test
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 30 Part 4
Preguntas del test (5)
1۱۔ جو لوگوں کے لئے بھاگ دوڑ کرتا ہے اس کو کیا ملتا ہے؟
- A۔ فرشتے اور تمام لوگ اس کے لئے رحم کی د عائیں کرتے ہیں
- B۔ لوگوں میں اسکی نیکی کی شہرت ہوجاتی ہے
- C۔ لوگوں سے تحفے تحائف ملنے لگتے ہیں
2مومن کے گھروں میں بہترین گھر کونسا ہے؟
- A۔ جس میں عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک ہوتا ہو
- B۔ جس میں ملازموں کے ساتھ اچھا سلوک ہوتا ہو
- C۔ جس گھر میں یتیم کے ساتھ اچھا سلوک ہو تا ہو
3۳۔ شب قدر کی دعا کونسی ہے؟
- Aاللهم انك عفو تحب العفو فاعف عنى
- Bاللهم حاسبنى حسابا يسيرا
- Cاللهم فقهنى فى الدين
4۔ حضرت ابن عباس ؓ کے قول کے مطابق کون اسفل سافلین/ ارزل العمر کی طرف نہیں لوٹایا جاتا؟
- A۔ جو کثرت سے قرآن پڑہتا ہے
- B۔ جو کثرت سے روزے رکھتاہے
- C۔ جو یتیم کی پرورش کرتا ہے
5۔ پہلی وحی کونسی تھی؟
- A۔ سورۃ الفاتحہ کی ابتدائی آیات
- B۔ سورۃ المدثر کی ابتدائی آیات
- C۔ سورۃ العلق کی ابتدائی آیات
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 976
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test