Mapa mental
گفتگو(السُّوءِ) کی اقسام
Contenido del mapa
گفتگو(السُّوءِ) کی اقسام
گالی گلوچ کرنا
- آپ ﷺ نے فرمایا " مسلمان کو گالی دینے سے آدمی فاسق ہو جاتا ہے اور مسلمان سے لڑنا کفر ہے"۔ بخاری 48
الزام تراشی کرنا
طعنہ زنی کرنا
- مومن نہ طعنہ زنی کرنے والا ہوتا ہے نہ لعنت ملامت کرنے والا وہ فحش گو ہوتا ہے نہ بے حیا نہ وہ بدزبان پوتا ہے۔" جامع ترمذی 1977
مذاق اڑانا
غیبت کرنا
جھوٹ تراشنا
- آپ ﷺ نے فرمایا " سب سے بڑا بہتان اور سخت جھوٹ یہ ہے کہ آپ ﷺ کی طرف ایسی حدیث منسوب کرے جو آپ نے نہ فرمائی ہو"۔ بخاری 3509
بد دعا
- آپ ﷺ نے حضرت معاذ کو ہدایت کی " مظلوم کی بد دعا سے ڈرتے رہنا کہ اس دعا اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا"۔بخاری 2448
شکوہ شکایتیں