Test
S.AaleImran ayah 144-155
Preguntas del test (5)
1.ضعف ‘ کا روٹ ض ع ف ہے۔ جس کا معنی جسمانی ورزش ہے'
- AVerdadero
- BFalso
2استکانت کا روٹ اور معنی کیا ہے
- Aس ن ک ، دبے رہنا
- Bس ک ن ، دبے رہنا
- Cک س ن ، دبے رہنا
3 .قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِ الرُّسُلُ } کس بات کی تصدیق کرتی ہے }
- Aمحمدﷺ خاتم الرسل ہیں
- Bنبیﷺ پہلے رسول ہیں
- Cمحمدﷺ سے پہلے بھی کئی رسول گزرے
- Dنبیﷺ کے بعد بھی رسول آئیں گے۔
4جنگِ احد میں شکست کی وجہ ۔۔۔
- Aسستی و کاہلی
- Bقلیل فوجی نفری
- Cامیر کی نافرمانی۔
- Dمالِ غنیمت کی حرص۔۔
5احسان کیوں کریں
- Aتاکہ دوسرے پر آپ کا رعب رہے
- Bاللہ کی محبت کے لئے احسان کرنا چاہیئے
- Cتاکہ دوسرا آپ کا ماتحت رہے
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 47
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test