Test
S.Al Israa Ayahs: 94 - 111
Este test tiene tipos de pregunta que se abren en el reproductor de siempre.
Preguntas del test (5)
1رُفَاتًا کا روٹ ر ف ت جس کا معنی ہے۔۔چورا چورا
- AVerdadero
- BFalso
2اللہ سبحانہ تعالی نے فرشتہ کو پیغمبر بنا کر کیوں نہیں بھیجا؟
- Aوہ انسانوں کے لئے نمونہ نہیں بن سکتا
- Bوہ انسانوں کے جذبات نہیں سمجھ سکتا
- Cوہ انسان سے ڈرتا ہے
- Dکیونکہ زمین میں فرشتے نہیں انسان رہتے ہیں
3وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَىٰ [blank_start]تِسْعَ[blank_end] آيَاتٍ بَيِّنَاتٍ
- Aتِسْعَ
- Bثلاثہ
- Cعَشَرةٌ
4اہلِ علم پر جب قرآن پڑھا جاتا ہے، تو وہ۔۔۔۔
- Aوَيَخِرُّونَ لِلْأَذْقَانِ
- Bيَبْكُونَ
- Cوَيَزِيدُهُمْ خُشُوعًا
- Dتمام جوابات درست ہیں
5جھری نمازیں کن نمازوں کو کہا جاتا ہے؟
- Aعصر
- Bظہر
- Cمغرب
- Dفجر
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 98
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test