¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 11 Part 1

Al Huda Canada 5 preguntas 2.437 visitas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1......... جب ہمیں دین کا کوئی کام کرنے کا موقعہ ملے اور ہم نہ کرپائیں تو ضرور سوچیں
    1. Aکیا میرا یہ عذر حقیقی عذر ہے
    2. Bمیرے عذر سے لوگ میرے بارے میں کیا سوچیں گے
    3. Cکیا میرا دل اس کام کی آرزو رکھتا تھا
    4. Dمجھ سے ایک کام کا بوجھ کم ہو گیا
  2. 2اگرکوئی میرے اُ س کام کی تعریف کریں جو میں نے کیا نہیں، تو میرا ردعمل کیا ہونا چاہیئے
    1. Aمجھے بہت خوش ہونا چاہیے کہ لوگ میرے بارے میں اچهی سوچ رکهتے ہیں
    2. Bشرمندگی محسوس ہونی چاہیے
    3. Cاس بات کی بلکل پرواہ نہیں کرنی چاہیے کہ لوگ کیا کہتے ہیں
  3. 3حقیقی منافقین جن کے بارے میں نبیؐ کو ناموں کے ساتھ خبر دے دی گئی تھی، کتنی تھی
    1. A83
    2. B82
    3. C81
  4. 4 اے ابن آدم! میں نے تجھ سے کھانا مانگا تھا لیکن تو نے مجھے کھانا نہیں کھلایا , اس حدیثِ قدسی سے آپ نے کیا سبق لیا ؟
    1. Aروزانہ کھانا بنا کر باہر رکھ دینا چاہیئے
    2. Bکھانا کھلانے کا خصوصی انتظام کرنا چاہیئے
    3. Cاگر کوئی حاجت مند ہم سے کھانا مانگے تو ہمیں اس کو کھانا کھلانا چاہیئے
  5. 5جن لوگوں کے اعمال صالح اور غیر صالح ملے جلے ہیں ،انہیں کیا کرنا چاہیئے ؟
    1. Aایسے لوگوں کو چاہیئے کہ صدقہ دیں اور نبیؐ کی ان کے حق میں دعاؤں کی امید رکھیں
    2. B اللہ سےاچهی اُمید رکھیں کہ وہ معاف کردے گا
    3. Cصرف رسول اللہ ﷺ کی دُعا پر بھروسہ کریں

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
2.437
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?