¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 10 Part 1

Al Huda Canada 4 preguntas 2.261 visitas

Hacer el test

Preguntas del test (4)

  1. 1مالِ غنیمت سے کون سا مال مراد ہے
    1. Aجو مال کہیں گرا پڑا ملے
    2. Bدور کے رشتے دار کے تحفے تحائف
    3. Cمیدانِ جنگ میں دشمن سے لڑائی اور فتح کی صورت میں ملنے والا مال
  2. 2مالِ غنیمت كى ملكيت كى بنياد كيا ہے؟
    1. Aاپنے ہاتھ کی کمائی ہی صرف انسان کی ملکیت ہو سکتی ہے
    2. Bقبضہ کی بنیاد پہ جس کے پاس جو ہے اسی کا ہے
    3. Cاللہ تعالی کی بھیجی ہوئی تعلیمات کے مطابق حقدار ہونا
  3. 3دیندار لوگوں کے آپسی جھگڑوں کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے
    1. Aدین کی ساکھ خراب ہوتی ہے اور دین بدنام ہو جاتا ہے
    2. Bجھگڑنے والوں کی عزت نظروں سے گر جاتی ہے
    3. Cدینی ادارے بدنام ہوجاتے ہیں
  4. 4دشمن سے ڈر کا کیا علاج ہے
    1. Aمزید طاقت کے لئے بھاگ دوڑ کرنا تاکہ دشمن کو کمزور کیا جائے
    2. Bدشمن کو ڈرانے کی کوشش کرنا
    3. Cکثرت سے ذکر اللہ کرنا

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
2.261
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?