¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 17 Part 3

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1
    قیامت کے دن دودھ پلانے والی ماں کا بچے کے ساتھ کیا معاملہ ہوگا
    1. Aبچے کا اور زیادہ خیال رکھے گی
    2. Bاپنے ساتھ بچے کو چمٹالے گی
    3. Cبچے سے غافل ہوجائے گی
  2. 2جو لوگ صرف اچھے حالات میں اللہ کو یاد کریں اور آزمائش میں اللہ سے ناراض ہوں تو ۔۔۔۔۔۔۔
    1. Aاللہ تعالی ان کو بہت پسندکرتا ہے
    2. Bاللہ تعالی ان کو بہت زیادہ نوازتا ہے
    3. Cاللہ تعالی ان سے ،ان سے بھی بڑھ کر ناراض ہو جاتا ہے
  3. 3جانور ہمارے لئے کب حلال ہوتے ہیں
    1. Aجب کسی قصائی کے ذریعے اس کو ذبح کیا جائے
    2. Bجب ہم بذاتِ خود اس کو ذبح کریں
    3. Cجب اس پر اللہ کا نام لے کر ذبح کیا جائے
  4. 4طواف کی کيا فضليت ہے
    1. Aسات چکر ميں کوئی لغو بات نہ کرے تو غلام آزاد کرنے کے برابر ثواب
    2. Bہر قدم پر دس گناہ مٹائے جاتے ہيں دس درجات بلند کئے جاتے ہیں
    3. Cدس ہزار نيکياں لکھی جائيں گی
  5. 5
    اپنے رب کی عبادت اور نیک کام کس لئے کرنا چاہیئے
    1. Aتاکہ ماں باپ فخر سے لوگوں کو بتا سکيں ہمارے بچے ایسے کرتے ہيں
    2. Bتاکہ لوگ تعریف کریں
    3. Cتاکہ تم کو فلاح نصيب ہو اور تم کامياب ہو سکو

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
996
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?