Test
Surah al Jumuah 1 -11
Preguntas del test (5)
1.....نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد کاروبار میں لگ جانا ہے
- Aدرست ہے
- Bضروری ہے
- Cمنع ہے
2اللّہ کی کتاب پر عمل نہ کرنے والوں اور اس کا حق ادا نہ کرنے والوں کو کس چیز سے تشبیہ دی جارہی ہے؟(05)
- Aگدھے
- Bمردہ جانور
- Cبھٹکتا ہوا جانور جس کا کوئی مالک نہ ہو
3آیت کی رو سے کیا چیز کھیل اور تجارت سے بہتر ہے؟(11)
- Aثواب اور اجر
- Bریاکاری سے اجتناب کرنا
- Cزیادہ مال کی حرص نہ رکھنا
4نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد کیا کرنا چاہیے ؟
- Aاللّٰہ کافضل تلاش کرو
- Bزمین پر پھیل جاؤ
- Cبکثرت اللّٰہ کا ذکر کرو
- Dان میں سے کوئی بھی نہیں
- Eپہلے تین درست ہیں
5آیت کے مطابق ترتیب سے بتائیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرائضِ منصبی کیا تھے؟(02)
۔ سب سے پہلا فرض کیا ہے؟- Aلوگوں کا تزکیہ کرنا
- Bلوگوں کو اللہ کی آیات پڑھ
کر سنانا - Cحکمت کی تعلیم
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 72
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test