¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

S. Al Munafiqun 1 -11

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1منافقین کے دلوں پر کیوں مہر لگا دی گئی؟ ( 03)
    1. Aایمان لاکر کفر کیا اور اس کا انکار کیا
    2. Bایمان لانے سے انکار کیا
    3. Cکفر کی ترغیب دیتے تھے تے
  2. 2اللہ کن لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا ؟(06)
    1. Aفاسق لوگوں کو
    2. Bظالم لوگوں کو
    3. Cحد سے بڑھے ہوئے لوگوں کو
  3. 3جن لوگوں کو انکے مال اور اولاد نےاللہ کی آیات سے غافل کر دیا ان کا انجام کیا بتایا گیا ؟(09)
    1. Aخسارہ پانے والے ہیں
    2. Bرسوا کن عذاب ہے
    3. Cدنیا اور آخرت میں عذاب ہے
  4. 4آیت کی روسےموت سے پہلے انسان کو کس عمل کی طرف توجہ دینی چاہیے؟(10)
    1. Aاللہ کی راہ میں خرچ کرنا
    2. Bخاتمہ ایمان کی حالت میں ہو
    3. Cاپنے اعمال کیطرف
  5. 5" خُشُبٌ " کےدرست معنی کیا ہیں؟
    1. Aلکڑیاں
    2. Bپہاڑ
    3. Cدرخت

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
36
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?