Test
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 26 Part 2
Preguntas del test (5)
1اللہ تعالی کے راستے سےروکنے والوں کا کیا انجام ہے
- Aان کا صدقہ اللہ تعالی ضائع کردیتا ہے
- Bان کی اولاد نافرمان ہوتی ہے
- Cان کے اعمال اللہ تعالی ضائع کردیتا ہے
2سنت کی اسلام میں کیا اہمیت ہے
- Aسنت کی اہمیت واضح نہیں ہے
- B۔ اس پر بھی اسی طرح ایمان لانا چاہئے جیسے قرآن پر
- Cقرآن پر ایمان لانا کافی ہے سنت پر ضروری نہیں
3جنت میں کتنے قسم کی نہریں ہیں
- Aپانچ قسم کی
- Bتین قسم کی
- Cچار قسم کی
4منافقین قرآن کی باتیں کیوں نہیں سننا چاہتے
- Aکیونکہ انہیں عربی زبان نہیں آتی
- Bکیونکہ وہ ان کی سمجھ میں نہیں آتیں
- C۔ کیونکہ وہ ان کی خواہشات نفس کے خلاف ہیں
5اگر مسلمانوں نے دین کی نشرواشاعت کاکام نہ کیا تو اس کا کیا انجام ہوگا
- Aدین کا کام مکمل ہوچکا اب کسی کام کی کوئی گنجائش نہیں
- Bاللہ تعالی دوسری قوم کو لے آئے گا
- Cدین کا کام رک جائے گا
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 964
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test