¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 30 Part 4

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1۱۔ جو لوگوں کے لئے بھاگ دوڑ کرتا ہے اس کو کیا ملتا ہے؟
    1. A۔ فرشتے اور تمام لوگ اس کے لئے رحم کی د عائیں کرتے ہیں
    2. B۔ لوگوں میں اسکی نیکی کی شہرت ہوجاتی ہے
    3. C۔ لوگوں سے تحفے تحائف ملنے لگتے ہیں
  2. 2مومن کے گھروں میں بہترین گھر کونسا ہے؟
    1. A۔ جس میں عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک ہوتا ہو
    2. B۔ جس میں ملازموں کے ساتھ اچھا سلوک ہوتا ہو
    3. C۔ جس گھر میں یتیم کے ساتھ اچھا سلوک ہو تا ہو
  3. 3۳۔ شب قدر کی دعا کونسی ہے؟
    1. Aاللهم انك عفو تحب العفو فاعف عنى
    2. Bاللهم حاسبنى حسابا يسيرا
    3. Cاللهم فقهنى فى الدين
  4. 4۔ حضرت ابن عباس ؓ کے قول کے مطابق کون اسفل سافلین‌/ ارزل العمر کی طرف نہیں لوٹایا جاتا؟
    1. A۔ جو کثرت سے قرآن پڑہتا ہے
    2. B۔ جو کثرت سے روزے رکھتاہے
    3. C۔ جو یتیم کی پرورش کرتا ہے
  5. 5۔ پہلی وحی کونسی تھی؟
    1. A۔ سورۃ الفاتحہ کی ابتدائی آیات
    2. B۔ سورۃ المدثر کی ابتدائی آیات
    3. C۔ سورۃ العلق کی ابتدائی آیات

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
976
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?