¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Baqarah 285-286

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1 سمعنا واطعنا" كے الفاظ نازل ہونے سے پہلے کس نے کہے تھے"
    1. Aبنی اسرائیل نے
    2. Bنبیﷺ
    3. Cصحابہؓ نے
  2. 2سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات کہاں سے اتاری گئی ہیں
    1. Aآسمانِ دنیا سے
    2. Bساتویں آسمان سے
    3. Cعرش الہی کے نیچے کے خزانوں میں سے
  3. 3سورۃ البقرۃ کو ’ قرآن کا سنام‘ کہا گیا ہے یعنی۔۔۔۔
    1. Aقرآن کا سر
    2. Bقرآن کا کوہان
    3. Cقرآن کا دل
  4. 4دینی ذمہ داریوں میں کمی کوتاہی اور شرمندگی کا احساس غالب آئے تو کیا پکار ہو گی
    1. Aربنا لا تواخذنا ان نسينا أو اخطانا
    2. Bسمعنا و اطعنا
    3. Cغفرانک
  5. 5جو بھول کر نماز چھوڑ بیٹھے وہ حدیث کی رو سے کیا کرے
    1. Aصدقہ دے دے بھولنے کا
    2. Bتوبہ استغفار کرے پانچ دن
    3. Cجب یاد آجائے تو فوراً ادا کرلے

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
220
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?