Quiz
Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Baqarah 285-286
Perguntas do quiz (5)
1 سمعنا واطعنا" كے الفاظ نازل ہونے سے پہلے کس نے کہے تھے"
- Aبنی اسرائیل نے
- Bنبیﷺ
- Cصحابہؓ نے
2سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات کہاں سے اتاری گئی ہیں
- Aآسمانِ دنیا سے
- Bساتویں آسمان سے
- Cعرش الہی کے نیچے کے خزانوں میں سے
3سورۃ البقرۃ کو ’ قرآن کا سنام‘ کہا گیا ہے یعنی۔۔۔۔
- Aقرآن کا سر
- Bقرآن کا کوہان
- Cقرآن کا دل
4دینی ذمہ داریوں میں کمی کوتاہی اور شرمندگی کا احساس غالب آئے تو کیا پکار ہو گی
- Aربنا لا تواخذنا ان نسينا أو اخطانا
- Bسمعنا و اطعنا
- Cغفرانک
5جو بھول کر نماز چھوڑ بیٹھے وہ حدیث کی رو سے کیا کرے
- Aصدقہ دے دے بھولنے کا
- Bتوبہ استغفار کرے پانچ دن
- Cجب یاد آجائے تو فوراً ادا کرلے
Informações
- Descrição
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visualizações
- 220
- Etiquetas
- Avaliação
- Ainda sem avaliações Avalie este quiz