¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 50-54

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1یوسفؑ نے بادشاہ کے بلانے پر کیا رد عمل ظایر کیا
    1. Aخوشی اور جذ بات میں بھاگے بھاگے گئے
    2. Bاپنے کردار کی صفائی ثابت کرنے کیلے تحقیق کے طور پہ عورتوں کا احوال پوچھوایا
    3. Cگذشتہ زیادتی اور الزام پہ شکوہ شکایت کی
  2. 2بادشاہ یوسفؑ سے بات کر کے کس نتیجے پہ پہنچا
    1. Aکہ وہ قابل اعتماد ہیں
    2. Bکہ وہ برگزیدہ پیغمبر ہیں
    3. Cکہ وہ مشکوک کردار والے ہیں
  3. 3عجلت کسں کی طرف سے ہے
    1. Aشیطان کی طرف سے
    2. Bفطرت کا حصہ ہے
    3. Cنفسں کی کمزوری ہے
  4. 4عورتوں نے یوسفؑ کے بارے میں کیا گواہی دی
    1. Aکہ وہ حسین اور موقع پرست ہیں
    2. Bکہ وہ عام مردوں جیسے ہیں
    3. Cکہ وہ پاکدامن اور بے عیب ہے
  5. 5نفسں کا سب سے بڑا شر کیا ہے
    1. Aمال کی حرص
    2. Bشہوت رانی
    3. Cتکبر

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
114
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?