Quiz
Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 50-54
Questions in this quiz (5)
1یوسفؑ نے بادشاہ کے بلانے پر کیا رد عمل ظایر کیا
- Aخوشی اور جذ بات میں بھاگے بھاگے گئے
- Bاپنے کردار کی صفائی ثابت کرنے کیلے تحقیق کے طور پہ عورتوں کا احوال پوچھوایا
- Cگذشتہ زیادتی اور الزام پہ شکوہ شکایت کی
2بادشاہ یوسفؑ سے بات کر کے کس نتیجے پہ پہنچا
- Aکہ وہ قابل اعتماد ہیں
- Bکہ وہ برگزیدہ پیغمبر ہیں
- Cکہ وہ مشکوک کردار والے ہیں
3عجلت کسں کی طرف سے ہے
- Aشیطان کی طرف سے
- Bفطرت کا حصہ ہے
- Cنفسں کی کمزوری ہے
4عورتوں نے یوسفؑ کے بارے میں کیا گواہی دی
- Aکہ وہ حسین اور موقع پرست ہیں
- Bکہ وہ عام مردوں جیسے ہیں
- Cکہ وہ پاکدامن اور بے عیب ہے
5نفسں کا سب سے بڑا شر کیا ہے
- Aمال کی حرص
- Bشہوت رانی
- Cتکبر
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 114
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz