¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Chapter 1

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1عربی کا وہ کون سا حرف ہے جس کے شروع ہونے سے سے الفاظ میں میں کھلنے اور وسعت کا معنی پایا جاتا ہے ؟
    1. Aف
    2. Bح
    3. Cس
  2. 2قرآن و حدیث کے بعد ہمارے لئے دین کو سیکھنے اور علم حاصل کرنے کا تیسرا ذریعہ کیا ہے؟
    1. Aاسلامی فقہ
    2. Bصحابہ کرام کے اجتہادات اور اعمال
    3. Cقیاس
  3. 3مشہور عربی شاعری کے مجموعے 'حماسہ' کو جمع کرنے والے کون تھے؟
    1. Aابو تمام
    2. Bامام ابو جعفر
    3. Cابو بختری
  4. 4تفسیر جلالین دو مفسرین کی علمی کاوش ہے جن کے نام میں لفظ جلال آتا ہے ایک کا نام بتائیں
    1. Aعلامہ جلال الدین واسطی
    2. Bعلامہ جلال الدین جعفری
    3. Cعلامہ جلال الدین سیوطی
  5. 5نماز کا فرض کیا جانا گویا انسان پر اللہ کا احسان ہے تاکہ وہ۔۔۔۔۔۔۔
    1. Aاپنے گناہوں کے بوجھ تلے دبنے سے بچا رہے
    2. Bدونوں جواب درست ہیں
    3. Cتزکیہ ہوتا رہے

Información

Descripción
دعا: ایک نافع ترین دوا Dua: Aik Nafe' Tarin Dawa
Idioma
English
Visitas
164
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?