Quiz
Chapter 1
Questions in this quiz (5)
1عربی کا وہ کون سا حرف ہے جس کے شروع ہونے سے سے الفاظ میں میں کھلنے اور وسعت کا معنی پایا جاتا ہے ؟
- Aف
- Bح
- Cس
2قرآن و حدیث کے بعد ہمارے لئے دین کو سیکھنے اور علم حاصل کرنے کا تیسرا ذریعہ کیا ہے؟
- Aاسلامی فقہ
- Bصحابہ کرام کے اجتہادات اور اعمال
- Cقیاس
3مشہور عربی شاعری کے مجموعے 'حماسہ' کو جمع کرنے والے کون تھے؟
- Aابو تمام
- Bامام ابو جعفر
- Cابو بختری
4تفسیر جلالین دو مفسرین کی علمی کاوش ہے جن کے نام میں لفظ جلال آتا ہے ایک کا نام بتائیں
- Aعلامہ جلال الدین واسطی
- Bعلامہ جلال الدین جعفری
- Cعلامہ جلال الدین سیوطی
5نماز کا فرض کیا جانا گویا انسان پر اللہ کا احسان ہے تاکہ وہ۔۔۔۔۔۔۔
- Aاپنے گناہوں کے بوجھ تلے دبنے سے بچا رہے
- Bدونوں جواب درست ہیں
- Cتزکیہ ہوتا رہے
Information
- Description
- دعا: ایک نافع ترین دوا Dua: Aik Nafe' Tarin Dawa
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 164
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz