Test
S. Al Anbiya Ayah: 1 - 29
Este test tiene tipos de pregunta que se abren en el reproductor de siempre.
Preguntas del test (5)
1 أَضْغَاثُ جس کا روٹ ض غ ث ہے، اور اصطلاحی معنی ایسے خواب جن کی کوئی تعبیر نہیں ہوسکتی۔
- AVerdadero
- BFalso
2اقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ..کن کے لئے؟
- Aتمام لوگوں کے لئے عمومی طور پر
- Bکفار کے لئے خاص طور پر
- Cصرف منافقین کے لئے
- Dصرف یہود اور نصاری کے لئے
3وَكَمْ [blank_start]قَصَمْنَا[blank_end] مِن قَرْيَةٍ كَانَتْ ظَالِمَةً وَأَنشَأْنَا بَعْدَهَا قَوْمًا آخَرِينَ
- Aقَصَمْنَا
- Bأَهْلَكْنَاهَا
- Cبَأْسَنَا
4وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَـٰنُ وَلَدًا ۗ سُبْحَانَهُ ۚ بَلْ عِبَادٌ مُّكْرَمُونَ۔اس آیت میں کن کو عزت دینے کا ذکر ہے
- Aعزیرؑ
- Bمسیحؑ
- Cفرشتے
- Dعام مومن
5خَشْيَتِهِ کون سا ڈر ہوتا ہے
- Aوہ ڈر جو علم کی بنا پر ہو۔
- Bظلم اور زیادتی کا ڈر
- Cتعظیم آمیز خوف
- Dجان کا ڈر
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 56
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test