¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 2 Part 2

Al Huda Canada 5 preguntas 3.518 visitas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1مشکل اوقات میں کس چیز سے مدد لینا چاہیے
    1. Aرشتہ داروں سے
    2. Bعلما سے
    3. Cصبرونمازسے
  2. 2جب سب تنہا چھوڑجایٔیں تو کیا کرنا چاہیے؟
    1. Aپریشانی دور کرنے کی دعا کسی علما ٔ سے کروانی چاہیے
    2. Bخاندان والوں کو اپنی پریشانی میں شامل کرنا چاہیے
    3. C
      رضیتُ باللہ ربّاوّبالاسلام دیناً پر عمل کرنا چاہیے
  3. 3
    کو ٰٔی شخص مومن نہیں ہو سکتا جب تک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
    1. Aکسی عالم دین کو اپنا بڑا نہ مانے
    2. Bاللہ اور اس کے رسول سے ہر چیز سے بڑھ کر محبت نہ کرے
    3. Cراتوں کو عبادت نہ کرے
  4. 4شیطان انسان پر حملہ آور كيسے ہوتا ہے؟
    1. Aاس پرهتيار سے حمله كر کے
    2. Bغلط غذائی عادات ڈلوا کر
    3. Cآباواجداد کےصحیح اور غلط طریقوں کی پیروی کروا کے
  5. 5نیک کاموں کو کرتے وقت جب سستی آجاۓتو کیا سوچنا چاہیے؟
    1. Aمجھے بھی آرام کا حق ہے
    2. Bاور لوگ ہیں وہ کر لیں گے
    3. Cیہ ہی وقت ہے کام کرنے کا

Información

Descripción
www.alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
3.518
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?