¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 8 Part 2

Al Huda Canada 5 preguntas 1.920 visitas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1اللہ تعالی نے جو چیزیں حرام کی ہیں ان میں کیا کیا شامل ہے
    1. Aمردار، خون جو بہتا ہو، اونٹ کا گوشت
    2. Bمردار، جما ہوا خون، خنزیر کا گوشت
    3. Cمردار، خون جو بہتا ہو، خنزیر کا گوشت
  2. 2حرام کو کھایا نہیں جاسکتا الّا یہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔
    1. Aاس کو کھانے کی عادت ہو
    2. Bاضطراری کیفیت ہو
    3. Cمزیدار ہو
  3. 3حرام کردہ چیزوں کی صحیح ترتیب کیا ہے
    1. Aشرک، والدین کی نافرمانی، اولاد کو بھوک کے ڈر سے قتل کرنا، فواحش کے قریب جانا
    2. B اولاد کو بھوک کے ڈر سے قتل کرنا ، شرک، والدین کی نافرمانی، فواحش کے قریب جانا
    3. Cشرک ، اولاد کو بھوک کے ڈر سے قتل کرنا ، والدین کی نافرمانی، فواحش کے قریب جانا
  4. 4جو قوم عہد شکنی کرتی ہے اس کا کیا انجام ہوتا ہے
    1. Aمہنگائی ہو جاتی ہے
    2. Bبارش نہیں ہوتی
    3. Cقوم میں قتل و غارت پھیل جاتا ہے
    4. Dدشمن کو اس پر مسلط کر دیا جاتا ہے
  5. 5رمضان میں جسم کے کس حصے کی خواہشات پر پابندی لگائی گئی ہے



    1. Aدماغ کی خواہشات پر
    2. Bزبان کی خواہشات پر
    3. Cپیٹ کی خواہشات پر

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
1.920
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?