Test
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 8 Part 3
Preguntas del test (5)
1سب سے بہترین لباس کون سا ہے
- Aجو فیشن میں ہو
- Bریشم کا لباس
- Cتقوی کا لباس
2نبیﷺنے کس کی طرف اشارہ کر کے فرمایا،۔ التقوی ھاھنا
- Aدل کی طرف
- Bسر کی طرف
- Cزبان کی طرف
3اعراف والے کون ہونگے
- A جو جنت اور جہنم کے بیچ میں روک لئے جائیں گے
- Bجو جنت میں جائیں گے
- Cجو جہنم میں جائیں گے
4کن پیغمبر کو اہل مدین کی طرف بھیجا گیا
- A شعیبؑ
- B لوطؑ
- Cنوحؑ
5اللہ تعالی نے کون سی چار چیزیں اپنے ہاتھ سے بنائیں
- Aعرش، زمین، قلم ، آدمؑ
- Bعرش، قلم، آدمؑ ، جنت عدن
- Cفرش، عرش، آدمؑ ، جنت
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 1.965
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test