¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 10 Part 3

Al Huda Canada 5 preguntas 1.605 visitas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1اللہ کا دیدار کن لوگوں کو نصیب ہوگا
    1. Aجو دنیا میں نماز کا انتظار کریں اور شوق رکھیں
    2. Bجو وضو میں گھنٹہ لگا کر وقت ضائع کریں
    3. Cجو نماز کو محض نپٹانے کا کام سمجھیں
  2. 2مسٰکِنُ ترضونھا " كسے کہتے ہیں"
    1. A شاندار ہوٹل میں قیام کو
    2. Bپسندیدہ اور آرام دہ گھر کو
    3. Cجدید اسٹائل کے ماڈرن بنگلہ کو
  3. 3 وہ کون سی جنگ تھی جس میں مسلمانوں کی تعداد دشمنوں سے زیادہ تھی
    1. Aجنگِ تبوک
    2. Bجنگِ احزاب
    3. Cجنگِ حنین
  4. 4 شخصیت پرستی کی وجہ سے شرک کی ابتداء ہوئی ، کیسے
    1. Aان لوگوں نے اپنے علما ء جیسی طرزِ زندگی اپنا لی تھی
    2. Bعلماء کی طرح کے لباس پہننے لگے تھے
    3. Cجو کچھ علماء حرام قرار دىتے وہ اسکو حرام مانتے اور جو وہ حلال کہتے اس کو حلال قرار دىتے
  5. 5 وہ کون سے چار مہینے ہیں جنھیں اللہ تعالی نے حرام مہینے قرار دیا ہے
    1. Aرجب، ذی القعدہ، ذی الحجہ، محرم
    2. Bرجب، شعبان، ذی الحجہ، محرم
    3. Cذی الحجہ، محرم، صفر ، رجب

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
1.605
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?