¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

ٖFahm al Qur'an Urdu Juz' 11 Part 3

Al Huda Canada 5 preguntas 1.782 visitas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1........دین کا علم سیکهنے اور سکهانے میں اپنی جان اور مال لگانا چاہیے کیونکہ
    1. Aاس محنت اور مشقت کا بدلہ دنیا میں پورا پورا مل جائے گا
    2. Bاس کے سیکهنے کے بعد رُعب اور بڑائی حاصل ہوتی ہے
    3. Cعلم علماء کا ورثہ ہے اوراس رو سے ہم اس ورثہ میں سے اپنا حصہ دے رہے ہے
  2. 2دُنیا کی زندگی پر راضی اور مُطمئن ہونے کی سب سے بڑی وجہ کیا ہے
    1. Aاس بات کا یقین ہونا کہ دنیا کی زندگی اچهی ہوئی تو آخرت بهی اچهی ہوگی
    2. Bایسے دوستوں کی صحبت میں رہنا جو دنیا کو تر جیح دىتے ہیں
    3. Cکونی اور شرعی آیات سے غافل ہونا
    4. Dاللہ کی ملاقات کایقین نہ ہونا
  3. 3جنت میں پہنچ کر الحمدُ للہ کہنے کی تو فیق کن کو ملے گی
    1. Aجو دنیا میں بہت سی نعمتوں اور آسانیوں میں رہے ہوں گے
    2. Bجو جہنم کی آگ سے بچ کر خوش ہو رہے ہوں گے
    3. Cجو دنیا میں بھی ہر معاملے میں الحمدُ للہ کہتے ہوں گے
  4. 4جن لوگوں نے بھلائی کا ارادہ کیا ، ان کے لئے مزید فضل بھی ہے، مزید فضل کیا ہے
    1. Aجنت میں دو سونے کے باغ
    2. Bاللہ سبحانہ تعالی کا دیدار
    3. Cجنت میں دو چاندی کے باغ
  5. 5اللہ تعالی لوگوں پرظلم نہیں کرتا بلکہ لوگ اپنی جانوں پر ظلم کر بیھٹتے ہیں، کیسے
    1. Aلوگوں کو اپنے گهر پر دعوتوں میں نہ بلا کر
    2. Bاپنے جان و مال کی حفاظت نہ کرکے
    3. Cاللہ کا پیغام جاننے کے باوجود عمل میں نہ لا کر

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
1.782
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?