¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 16 Part 3

Al Huda Canada 5 preguntas 1.192 visitas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1ساتویں آسمان اور عرش کے درمیان کتنے پردے ہیں
    1. Aستر ہزار
    2. Bنوے ہزار
    3. Cاسی ہزار
  2. 2قیامت کے دن کوئی ایک بھی ایسا نہیں ہے جو اس پر سے نہ گذرے
    1. Aجہنم سے
    2. Bپل صراط سے
    3. Cاعراف سے
  3. 3قرآن کس لئے آیا ہے
    1. Aمرنے والوں کو سوئم اور چالیسویں پربخشنے کےلئے
    2. Bہماری زندگی آسان بنانےکے لئے
    3. Cریشمی غلاف میں لپیٹ کر طاقوں میں خوبصورتی سے سجانے کےلئے
  4. 4حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اللہ تعالی نے کس جگہ پیغمبری دینے کے لئے چنا تھا
    1. Aکوہ طور پر
    2. Bوادئ تیہ میں
    3. Cوادئ طویٰ میں
  5. 5اچھے دوست کی صحبت سے کیا فائدہ ہوتا ہے
    1. Aبرائی کرنے میں اس کی مدد کرتا ہے
    2. Bساری باتوں کا رازدار ہوتا ہے
    3. Cمخلص مشورے دیتا ہے
    4. Dدین کے کام میں مدگار ہونا / بھلائی کے کام

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
1.192
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?