¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 15 Part 1

Al Huda Canada 5 preguntas 1.909 visitas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1 آپ ﷺرات کو کون سی دو سورتيں پڑھے بغير نہيں سوتے تھے
    1. Aسورۃ توبہ و سورہ بنی اسرائيل
    2. Bسورہ بنی اسرائيل اور سورہ مدثر
    3. Cسورہ بنی اسرائيل اور سورہ زٌمر
  2. 2آپﷺ کو اسراء کا سفر کروانے کی وجہ کيا تھی
    1. Aتاکہ اللہ سبحانہ و تعالی آپ ﷺکو اپنی کچھ نشانيوں کا مشاہدہ کروائيں
    2. Bکيونکہ وہاں اورانبیاء بھی بھيجے گئے تھے
    3. Cتاکہ آپﷺ اس خطّ ارض کی شادابی دیکھ سکے
  3. 3معراج کے سفر ميں آپﷺ کو ملنے والے تين تحفے کيا تھے
    1. Aپانچ نمازيں ، سورہ بقرہ کی دو آيتيں ، ايک ماہ کے روزے
    2. Bپانچ نمازيں ، گناہوں سے امت کی معافی ،سلام کا تحفہ
    3. Cپانچ نمازيں ،شرک کے علاوہ ہلاک کرنے والے گناہوں سے امت کی معافی ، سورہ بقرہ کی آخری دو آیات
  4. 4وہ کون لوگ تھے جو تانبے کے ناخنوں سے اپنے چہروں اور سينوں کو چھيل رہے تھے
    1. Aجو غیبت کرتےاور لوگوں کی عزتوں سے کھيلتے تھے
    2. Bبد اخلاقی کرنے والے
    3. Cچوری کرنے والے
  5. 5احسان کا سب سے افضل درجہ کيا ہے
    1. Aکسی مشکل کے بغير اپنے طور پر اچھا کام کرنا
    2. Bاحسان کرکے جتا جائے
    3. Cجب ہمارے ساتھ برائی کی جا رہی ہو اور ہم اچھا کريں

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
1.909
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?