¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 18 Part 3

Al Huda Canada 5 preguntas 1.185 visitas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1سورة النور کے احکامات کس درجے کے ہیں
    1. Aفرض کے درجے کے
    2. B نفل درجے کے
    3. Cسنت کے درجے کے
  2. 2زنا کا جھوٹا الزام لگانے کی سزا کیاہے
    1. A اسی کوڑے
    2. B سو کوڑے
    3. Cساٹھ کوڑے
  3. 3لعان میں گواہی کتنی قسموں پر دی جائےگی اور اسکا نکاح پر کیا اثر ہوگا
    1. Aتین قسموں پر اور نکاح ٹوٹ جائے گا
    2. Bچار قسموں پر اور نکاح ٹوٹ جائے گا
    3. C چار قسموں پر اور نکاح برقرار رہےگا
  4. 4حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا پر (واقعہ افک) کس نے الزام لگایا تھا
    1. Aعبداللہ بن ابی نے
    2. B مدینے کے تمام لوگوں نے
    3. Cکفارمکہ نے
  5. 5حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کا دفاع کس نے کیا
    1. A نبیﷺ نے
    2. Bحضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے
    3. C خود اللہ تعالی نے

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
1.185
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?