¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Surah As Shura 36 - 53

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1-اس دنیا میں بار بار آزمائشیں کیوں آتی ہیں؟
    1. Aہمیں دکھ دینے کے لئے
    2. Bتاکہ آخرت کی تیاری ہو جاۓ
    3. Cمارے گناہوں کی وجہ سے
  2. 2فرح (خوشی ) کی دو قسمیں ہیں——محمود اور مظموم کے کیا معنی ہیں ؟
    1. Aہر طرح سے خوش ہو جانا
    2. Bتعریف اور مزّمت کرنا
    3. Cشکرگزاری اور اللہ کو بھول جانا
  3. 3سوره شعرا آیت ۵۲ کی تفسیر کے مطابق، جس شخص کی ذندگی میں قرآن نہیں وہ ایسا ہے جیسے اسکے پاس
    1. Aروح نہیں
    2. Bبرکت نہیں
    3. Cہدایت نہیں
  4. 4آیت ۵۳ میں “تَصِيرُ ٱلْأُمُورُ” میں صارا کے لفظی معنی کیا ہیں؟
    1. Aخوشی
    2. Bمکمل ہونا
    3. Cایک حالت سے دوسری حالت میں بدلنا
  5. 5رسول کا کیا کام ہے؟
    1. Aہدایت پہنچانا
    2. Bعمل کروانا
    3. Cوحی پڑھ کر سنانا

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
26
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?