¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Surah Al Fath 18-29

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1غلط جواب کی نشاندہی کریں.
    1. Aاس بیعت کے بعد مؤمنین کو فتحاً قریباً کی خوشخبری دی گئی جس سے مراد فتح مکہ تھی
    2. Bیہ بیعت موت پر ہوئی تھی یعنی کوئی میدان جنگ سے نہیں بھاگے گا
    3. Cبیعت رضوان کا محرک حضرت عثمانؓ کی شہادت کی افواہ تھی
  2. 2بیعت رضوان میں حدیبیہ جانے والے تمام مسلمانوں نے شرکت کی سوائے ۔۔۔۔
    1. Aمسطح بن اثاثہ
    2. Bجد بن قیس
    3. Cعبداللہ ابی
  3. 3وَكَفَّ أَيْدِيَ النَّاسِ سے مراد۔۔۔۔
    1. Aدشمنان دین ہیں جن سے آپؐ اور صحابہ کے حدیبیہ جانے کے بعد مدینہ کو محفوظ رکھا گیا۔
    2. Bبنو اسد اور بنو غطفان کے قبائل ہیں جنہوں نے یہود کی مدد سے انکار کردیا۔
    3. Cقریش ہیں جنہوں نےلڑنے کی بجائے صلح کر لی
    4. Dتمام جوابات درست ہیں۔
  4. 4بِبَطْنِ مَكَّةَ سے مراد ۔۔۔
    1. Aخیبر
    2. Bذوالحلیفہ
    3. Cحدیبیہ
  5. 5حَمِيَّةَ الْجَاهِلِيَّةِ سے مراد۔۔
    1. Aایسی انا پرستی ہے جو تکبر اور نخوت کی بنا پر ہو
    2. Bحدیبیہ کے موقع پر اسی حمیت کی وجہ سے مسلمانوں کو حرم میں داخلے سے روکا گیا
    3. Cایسی انا جو لا علمی کی بنا پر ہو

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
37
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?