Test
Surah Qaaf 20-45
Preguntas del test (5)
1قیامت کے دن کون سا پردہ ہٹا دیا جائے گا( آیت 22)
- Aغفلت کا پردہ
- Bجہنم کا پردہ
- Cجنت کا پردہ
2 آیت کی رو سے جہنم میں جانے والے لوگوں کی خصوصیات کیاہیں؟(آیت 25)
- Aخیر سے روکنے والا
- Bحد سے بڑھنے والا
- Cشک میں پڑھنے والا
- Dتمام جوابات درست ہیں
3 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہے گی مزید اور بھی ہیں؟(آیت30)
- Aجہنم
- Bجنت
- Cجہنمی
4جہنم میں جانے والوں کی کیا صفات ہیں
- Aكَفَّارٍ
- B مَّنَّاعٍ لِّلْخَيْرِ
- Cمُعْتَدٍ مُّرِيبٍ
- Dرَقِيبٌ عَتِيدٌ
- Eبِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيدِ
5تمام مخلوق کی کون سی تسبیح ہے (آیت 40)
- Aسبحان الله وبحمده
- Bالله اكبر
- Cلا اله الا الله
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 24
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test