Test
Surah al Waqiah 1- 40
Preguntas del test (5)
1اصحاب الیمین سے مراد دائیں ہاتھ والے ہیں کیونکہ۔۔
- Aان کو نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا
- Bوہ رحمٰن کے دائیں ہاتھ کی طرف ہوں گے
- Cان کو دائیں جانب سے جنت میں بلایا جائے گا
- Dتمام جوابات درست ہیں
2قیامت کے دن حقیر ترین لوگ کون سے ہوں گے
- Aظالم
- Bمتکبر
- Cناانصافی کرنے والے
3غلط جواب کی نشاندہی کریں
- Aرجاً کا مادہ ر ج ج ہے اور اس کا مطلب زلزلے کا آخری جھٹکا ہے
- Bرجاً مصدر ہے اور یہاں مفعول مطلق استعمال ہوا ہے
- Cمفعول مطلق تاکید اور بات کو یقین بنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے
4عُرُبًا أَتْرَابًا سے مراد۔۔
- Aایسی عورتیں جو اپنے شوہروں سے بہت محبت کرتی ہوں
- Bخوش ذوق
- Cاپنے شوہروں کی ہم عمر ہوں
- Dتمام جوابات درست ہیں
5 درجات کی بلندی میں سب سے پہلے چیز
- Aتقویٰ
- Bعمل
- Cایمان اور علم
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 93
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test