Test
Surah al Hadid Ayah 16 -29
Este test tiene tipos de pregunta que se abren en el reproductor de siempre.
Preguntas del test (5)
1آیت نمبر16 میں اللہ کے ذکر کے لئے کیا نازل کیا گیا ہے
- Aقرآن
- Bحدیث
- Cمعجزات
- Dتمام جوابات درست ہیں
2آیت نمبر16 کے مطابق وہ کون سے لوگ ہیں جن کے دل اللہ کے ذکر سےنہیں جھکتے
- Aکافر
- Bمنافق
- Cفاسق جواللہ کے حکم سے منہ پھیرتے ہیں
- Dتمام جوابات درست ہیں
3[blank_start]أَجْرُهُمْ وَنُورُهُمْ[blank_end] وَالشُّهَدَاءُ عِندَ رَبِّهِمْ لَهُمْ
- Aأَجْرُهُمْ وَنُورُهُمْ
- Bمَغْفِرَةٌ مِّنَ اللَّهِ
- Cوَرِضْوَانٌ ۚ
4رہبانیت کے کیا معنی ہیں
- Aترک دینا کے ساتھ اللہ کی عبادت کرنا
- Bدنیا کی رنگینیوں میں مشغول ہو جانا
- Cدین اور دنیا دونوں کو لے کر چلنا
5یہ دنیا کی زندگی اس کے سوا کچھ نہیں کہ ایک کھیل اور دل لگی اور ظاہری بناوٹ اس ترجمے کی صحیح عربی عبارت کا انتخاب کریں۔
- Aالْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ وَزِينَةٌ
- Bوَتَفَاخُرٌ بَيْنَكُمْ
- Cوَتَكَاثُرٌ فِي الْأَمْوَالِ وَالْأَوْلَادِ
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 40
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test