Test
Surah. Al Jinn
Preguntas del test (5)
1قرآن مجید میں جنات کا ذکر کتنی آیات میں آیا ہے
- A35
- B40
- C39
2غلط جواب کی نشاندہی کریں
- Aقرآن میں جنات کا ذکر 10 سورتوں میں ہے
- Bجنات کا انکار قرآن کا انکار ہے
- Cجنات پر ایمان لانا اسی طرح لازمی ہے جیسے فرشتوں پر ایمان لانا ہے
3سورۃ الجن میں بیان شدہ واقعے میں جنات نے آپﷺ سے قرآن کی کونسی سورۃ کی تلاوت سنی
- Aسورۃ الرحمٰن
- Bسورۃ طٰہٰ
- Cسورۃ الجن
4قرآن اور حدیث کے مطابق آپﷺ کی جنات سے کتنی بار ملاقات ہوئی
- A6
- B7
- C9
5نفر کتنے افراد پر مشتمل جماعت کو کہا جاتا ہے
- A10-12
- B3-10
- C10-15
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 93
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test