Test
S. al Muddathir
Preguntas del test (5)
1سورۃ المدثر میں ’ قم‘ کہہ کر آپؐ کو کیا حکم دیا جا رہا ہے
- Aقیام الیل
- Bدعوت الی اللہ
- Cخبردار کرنے کا
2رجز سے مراد۔۔
- Aبتوں کی گندگی
- Bحسی اور معنوی گندگی
- Cدونوں جوابات درست ہیں
3وحید ابن والوحید کس کی کنیت ہے
- Aابوجہل
- Bولید بن مغیرہ
- Cابو لہب
4صعود۔۔۔۔
- Aجہنمیوں کے پانی پینے کی جگہ
- Bجہنم کا پہاڑ جس پر جہنمیوں کو چڑھایا جائے گا
- Cجہنم کے درخت کا نام
5آیت نمبر 31 میں ذکرٰی للبشر سے مراد۔۔
- Aقیامت کا دن
- Bجہنم کی آگ
- Cقرآن مجید
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 29
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test