Test
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 22 Part 2
Preguntas del test (4)
1 حدیث کی رو سے ایک حج اور عمرے کے ثواب کی بشارت کب ملتی ہے
- Aفجر کی نماز سے سورج طلوع ہونے تک ذکر اور دو رکعت نماز پڑھنے پر
- Bباجماعت مغرب کی نماز پڑھنے پر
- Cعصر سے مغرب تک ذکر کرنے اور نماز پڑھنے پر
2حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا کی وفات کےبعد نبیﷺ کی شادی کس سے ہوئی
- Aحضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے
- B۔ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنھا سے
- Cحضرت سودہ رضی اللہ عنھا سے
3 امہات المؤمنین کے بارے میں کون سی باتیں درست ہیں
- Aحضرت زینب رضی اللہ عنہا یہودی خاندان سے تھیں
- Bحضرت ام سلمہ رضی اللہ عنھا کے فتاویٰ کی ایک کتاب بن سکتی ہے
- Cحضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کو ریشم میں لپٹا ہوا خواب میں دکھایا گیا تھا
- Dحضرت سودہ رضی اللہ عنھا نبیﷺ سے نکاح کے وقت کمسن لڑکی تھیں
4کسی کے گھر جانے کے آداب میں سے ہے کہ۔۔۔۔۔
- Aبلااجازت گھر میں داخل نہ ہوں
- Bمیزبان کو تکلیف نہ دیں خود ہی فرج میں سے اپنی پسند کا کھانا نکال کر کھالیں
- Cکھانے کے بعد گپ شپ کی محفل جمنی ضروری ہے
- Dکھانا کھاکر جلدی اٹھ جاناچاہئے
Información
- Descripción
- alhudainstitute.ca
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 1.107
- Historial
- Creado el 2 nov 2015 · actualizado el 28 sep 2016
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test