¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 26 Part 2

Al Huda Canada 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1اللہ تعالی کے راستے سےروکنے والوں کا کیا انجام ہے
    1. Aان کا صدقہ اللہ تعالی ضائع کردیتا ہے
    2. Bان کی اولاد نافرمان ہوتی ہے
    3. Cان کے اعمال اللہ تعالی ضائع کردیتا ہے
  2. 2سنت کی اسلام میں کیا اہمیت ہے
    1. Aسنت کی اہمیت واضح نہیں ہے
    2. B۔ اس پر بھی اسی طرح ایمان لانا چاہئے جیسے قرآن پر
    3. Cقرآن پر ایمان لانا کافی ہے سنت پر ضروری نہیں
  3. 3جنت میں کتنے قسم کی نہریں ہیں
    1. Aپانچ قسم کی
    2. Bتین قسم کی
    3. Cچار قسم کی
  4. 4منافقین قرآن کی باتیں کیوں نہیں سننا چاہتے
    1. Aکیونکہ انہیں عربی زبان نہیں آتی
    2. Bکیونکہ وہ ان کی سمجھ میں نہیں آتیں
    3. C۔ کیونکہ وہ ان کی خواہشات نفس کے خلاف ہیں
  5. 5اگر مسلمانوں نے دین کی نشرواشاعت کاکام نہ کیا تو اس کا کیا انجام ہوگا
    1. Aدین کا کام مکمل ہوچکا اب کسی کام کی کوئی گنجائش نہیں
    2. Bاللہ تعالی دوسری قوم کو لے آئے گا
    3. Cدین کا کام رک جائے گا

Información

Descripción
alhudainstitute.ca
Idioma
English
Visitas
964
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?